First Strike
Ice Lightning
Kilauea, Hawaii Volcanoes National Park
Lightning Bolts over Chesapeake Bay, Maryland
Electric Evening, Lightning
Electric Evening, Picacho Peak, Arizona
Hurricane Fran, September 4, 1996
Desert Storm
السلام علیکم
میں حاضر ہوں ایک خبر کے ساتھا چھی اور بری کا فیصلہ آپ خود کیجیے گا
میرا کمپیوٹر آخر کار کل اللہ کو پیارا ہو گیا اس لیے اب جب جب مجھے لیپ ٹاپ نصیب یا میسر ہو گا تب تب میرا چکر محفل پر لگے گا۔ اس لیے میں غائب ہو جاؤں تو پریشان یا زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں کہ جینا یہاں مرنا...
ملائکہ اتنا بہترین تو نہیں آتا پر کر لیتی ہوں ۔ آپ نے اپنا بارے میں تو بتایا ہی نہیں
کہتے ہیں کہ جتنا میک اپ کرتے ہیں اتنا ہاتھ اچھا ہوتا جاتا ہے اور سیکھتا جاتا ہے پر مجھے میک اپ سے کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے اس لیے ایکسپرٹ نہیں ہوئی ۔
ملائکہ بچے اب جب امی کو فون کرونگی نا تو پوچھ کر آپ کو ذپ کر دونگی انشاءاللہ
میں فون اکثر ویک اینڈ کو کرتی ہوں یا پھر وہ کریں گی تو تب بھی پوچھ لونگی انشاءاللہ :)
تب تک آپ تھوڑا انتظار کریں
ہاہاہا
زبردست :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
عمار اتنا سویٹ پیغام دیکھ کر مجھ میں جلن رقابت،حسرت ایسے ہی احساسات جاگ رہے ہیں :nailbiting:
زینب بری بات آپ نے مسیج دیکھا ہو گا عمار کا وہاں آپ کا شکریہ نا ادا کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ابھی تک ناراض ہیں۔...
:rollingonthefloor: خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں
ویسے سعود آپ کی مشاہبت کسی جیسی ہے پر کس جیسی :confused: :confused: :confused: بہت سوچنے پر بھی کچھ یاد نہیں آ رہا :(
ہائیں یہ آپ ہو ماشاءللہ وہ بھی اتنے چھوٹے:eek:
پھر اوتار میں انکل وہ بھی کرخت قسم والے کو کیوں لگایا ہے
آپ تو اس تصویر میں مسکرا بھی رہے ہو جبکہ اوتار سے لگا کہ مسکراہٹ کے معنی بھی نہیں جانتے ہو گے ۔ہی ہی ہی
کل دیکھی تھی میں نے یہ تصویر بک شیلف میں پر تبصرہ نہیں کیا
نہیں پہلے یہ...
ارے وجی مذاق میں کہا تھا مین نے وہ پروگرام دیکھا نہیں تھا بلکہ سنا تھا اور اس پروگرام کو تو ویسے بھی جاہل آن لائن یا بےعالم آن لائن کہتے ہیں۔
مجھے بھی بندہ بڑا ہی ڈرامہ لگتا ہے اسکی اوور ایکٹنگ سے تنگ آکر میں نے وہ پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا اور اب ویسے بھی اب جیو کب سے گیا ہاتھ سے :(
الحمد...