نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    جی ممکن تو ہے پر میں کئی بار چیک کر چکا ہوں۔ اس سے خاطر خواہ کرپشن دور نہیں ہوتی۔
  2. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    انٹرنیٹ ایکسپلورر دوبارہ کرنے کیلئے پوری ونڈوز نئی کرنی پڑے گی
  3. arifkarim

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    مجھے تو یہ کوئی فاش غلطی ہی لگ رہی ہے کہ میرا ارسال کردہ مراسلہ اب اس لڑی میں نہیں ہے
  4. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

    چونکہ کوئی بھی سائٹ نہیں کھل رہی مطلب فائر وال کا مسئلہ ہو سکتا ہے
  5. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی انپیج ۳ سے کاپی پیسٹ ہو جاتا ہے کوئی مسئلہ نہیں
  6. arifkarim

    درخت

    ہڑپّہ پراجیکٹ وغیرہ
  7. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سادہ ہی ہے۔ آپ ایک بار درست انسٹال کر کے تو دیکھیں۔ کوئی سوال ہو تو بندہ حاضر ہے۔ مائکروسافٹ ورڈ کے جھنجھٹ سے آزاد ہو جائیں گے۔
  8. arifkarim

    جاپانی زبان سیکھیں

    امریکی ٹائم زون اس وقت آؤٹ آف آرڈر ہے۔ برائے مہربانی کچھ گھنٹوں بعد مدعو کیجئے۔ شکریہ۔
  9. arifkarim

    جاپانی زبان سیکھیں

    جی ہاں، ٹائم زون کے حساب سے نازل ہوتے ہیں۔
  10. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی بالکل۔ فائر فاکس پر نتائج بہترین ہیں ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کریں۔ اور بالکل شروع میں عربی منتخب کریں۔ سی ایس ۵ میں مسئلہ ہے۔ سی ایس ۵،۵ میں نستعلیق فانٹس ٹھیک چلتے ہیں
  11. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    سی ایس 5،5 انسٹال کر کے دیکھیں۔ غالباً سی ایس 5 میں نستعلیق فانٹس مسئلہ کرتے ہیں۔
  12. arifkarim

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    بالکل درست۔ مغرب کو جاپان سے کچھ سیکھنا چاہئے۔
  13. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    انسٹال کرتے وقت عربی منتخب کی تھی؟
  14. arifkarim

    جاپانی زبان سیکھیں

    اگر جاپانی زبان پر بات ہو گی تو انکے رسم و رواج، ثقافت و معاشرت پر بھی ہوگی۔ یہ قوم اخلاقی لحاظ سے بہتوں سے بہتر ہے۔
  15. arifkarim

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    جاپان کی امیگریشن پالیسی مغرب کے مقابلہ میں بہت سخت ہے۔ وہ ہر ایرے غیرے کو سیاسی پناہ بھی نہیں دیتے۔
  16. arifkarim

    جاپانی زبان سیکھیں

    جاپانی ارتقاء کومانتے ہیں۔ وہ کسی ابراہیمی دین کے قائل نہیں۔
  17. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ویسے آپ کو کس حکیم نے کہا تھا کہ انڈیزائن کا اتنا پرانا ورژن استعمال کریں؟ صرف تصمیم کیلئے یہ پنگا کیا؟
  18. arifkarim

    تعارف مختصر تعارف اور سیکھنے کی جستجو

    ہاہاہا۔ یہاں ناروے کا بھی یہی مسئلہ ہے۔ جو ایک دفعہ یہاں آجائے پھر یہیں اٹک جاتا ہے۔ ویسے جاپان اور ناروے ایک دوسرے کے بالکل الٹ واقع ہیں۔
Top