یہاں مغرب میں بھی حد سے زیادہ مادیت پرستی ہے۔ بہترین گھر، گاڑی ، موبائل فون کی طلب وغیرہ۔ ان سب چیزوں کی خریداری کا مقصد محض سرمایہ دارانہ نظام کے بزنس سائیکل کو وسعت فراہم کرنا ہے ۔ ہماری اس غیر قدرتی ایکٹیویٹی سے دنیا کے قدرتی ذخائر کو کتنا نقصان ہو رہا ہے اسکا ہمیں قطعی کوئی احساس ہی نہیں۔...