نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    علی نستعلیق مکمل ہے۔ بس لگیچرز پر کام جاری ہے۔ عارف نستعلیق پر بھی کام ہو رہا ہے۔
  2. arifkarim

    تعارف میراتعارف

    اگر آپ محفل کے نکموں کی لسٹ بنا رہی ہیں تو حمیرا عدنان کو سب سے اوپر رکھیں کہ بقول انکے انہیں آتا واتا کچھ نہیں :)
  3. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عبدالمجید بھائی نے تمام اردو فونٹس کی ڈویلپمینٹ پر کام کیا ہے اسلئے ہر فانٹ انکے پاس ریلیز سے قبل موجود ہوتا ہے۔
  4. arifkarim

    تعارف میراتعارف

    ہماری یونیورسٹی میں کافی نکمے بھی تھے
  5. arifkarim

    تعارف میراتعارف

    کبھی نکمے پروفیسر نہیں دیکھے؟
  6. arifkarim

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حماد
  7. arifkarim

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ظلم وستم رسیدہ کو مورد الزام ٹھہرانا
  8. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    جی بالکل۔ ناظمین کو چھوڑ کر باقی سب سے۔
  9. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    یہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
  10. arifkarim

    فاریسٹری مختصر تعارف

    میرا ماموں جان مرحوم نے باٹنی میں ماسٹر کیا تھا اور محکمہ جنگلات سے منسلک تھے۔ پھر پتا نہیں کیا دماغ خراب ہوا کہ نائیجریا چلے گئے اور وہاں سے براستہ انگلینڈ ناروے منتقل ہو گئے۔ اور ہم انکے پیچھے یہاں آگئے۔
  11. arifkarim

    درخت

    بہت خوبصورت باغ ہے۔ کہاں ہے؟
  12. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    صفر کیوں ہے؟ کم از کم ایک بٹن کو دبانے جتنی اہمیت تو ہونی چاہئے۔
  13. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    اب ہر مراسلے کو مضحکہ خیز یا غمناک تو قرار نہیں دیا جا سکتا۔
  14. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    البتہ مقدس آپی کا اکاؤنٹ اس "محبت" کے اظہار کو یکسر نظر انداز کر رہا ہے۔
  15. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    ہمارا اکاؤنٹ منفی ریٹنگ کی ٹیسٹنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے عموماً
  16. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    ہمارے پاس زیادہ تر ذخیرہ مضحکہ خیزی کا ہے۔
  17. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    یہ غیر متفق کی ریٹنگ کسی ٹوین کوڈ کی شکل میں ملتی ہے۔ میں بس اس کوڈ کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن کامیابی نہیں ملی۔
  18. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    آپکی جگہ مجھے مل گئی :mad3:
  19. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    غیر متفق کی ریٹنگ کا انتظار کریں :)
  20. arifkarim

    قصور وار میں بھی نہیں

    سوری وہ پوسٹ غلط پوسٹ ہو گئی تھی۔ دوبارہ چیک کریں :)
Top