جی میں یہ بگ کنفرم کر چکا ہوں۔ فانٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ لیبرے آفس اور انڈیزائن سے بالکل درست پرنٹ ہو رہا ہے۔ اور چونکہ ورڈ میں متن بھی بالکل صحیح نظر آ رہا ہے تو اسکا مطلب اسکے پرنٹنگ سسٹم میں کوئی بگ ہے۔ آپ کو اگر ورڈ سے ہی پرنٹ نکالنا ہے تو ڈاکومنٹ کو اوپن آفس یعنی او ڈی ٹی فارمیٹ میں...