مونوٹائپ نے ۸۰ کی دہائی میں نوری نستعلیق بنا کر اردو کمیونٹی پر بہت بڑا احسان کیا تھا۔ اگر انکی شرائط قابل قبول نہیں بھی تھیں تو آپکو تھوڑی لچک دکھانی چاہیے تھی۔ اب پتا نہیں وہ دوبارہ رابطہ کرتے ہیں کہ نہیں۔
دوئم مائکروسافٹ والے پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں تو آپ بھی ایک لمیٹڈ کمپنی کھول کر انسے کمپنی...