نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    بابائے کرسمس عرف سینٹا کلاس پر بھی کچھ ہو جائے :)
  2. arifkarim

    اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

    تصاویر ٹھیک ہیں۔ کیمرہ خراب ہے۔ جیکٹ کا سیمپل اسکین کر کے فوٹوشاپ میں لے جائیں۔ پھر کلر پکر کو زحمت دیں۔ وہ کئی ارب رنگوں میں سے جسکا انتخاب کرے وہی آپکی جیکٹ کا اصل شیڈ ہے۔
  3. arifkarim

    Poet Perfect Android

    کیا آپ کی ویب ایپلیکیشن کا کوڈ پورٹ ایبل ہے؟ ہمنے اپنی بہنا سے بات کی ہے۔ وہ شاید اسے ایکس کوڈ یعنی ایپل آئی فون ایپ میں ری ڈیزائن کر سکیں۔
  4. arifkarim

    دس سال بعد مرگلہ ہلز پر برفباری!

    وہی میں حیران تھا کہ یہ مارگلہ کی پہاڑیاں اتنی پتھریلی کب سے ہو گئیں :ROFLMAO:
  5. arifkarim

    فیس بکی فین ۔

    آپی آپ پریشان نہ ہوں۔ کسی اور کی تخلیق کو اپنے نام سے متعارف کر وا کر آگے پیش کرنا ہمارا عمومی قومی رویہ ہے۔ ہمارے خود کے کئی تخلیق کردہ فانٹس مختلف ناموں سے نیٹ پر گردش کر رہے ہیں۔
  6. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے

    مساجد اور مدرسوں میں اس حوالے سے اتنی کشائش تو پیدا کر چکے ہیں۔ اب اور کتنی گنجائش پیدا کریں؟ :)
  7. arifkarim

    ویلنٹائن ڈے

    اگر یہ ناروے میں ہوتے تو اب تک چرچ والوں نے انکی زبردستی شادی کر وا دینی تھی :grin:
  8. arifkarim

    دنیا کے 16 شاندار درخت

    یہ کیا ہیپیز والا اسٹائل اب بھی ہے یا اب آپ بڑے ہو گئے ہیں؟
  9. arifkarim

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ اگر کوئی تہوار پر امن طریقہ سے منایا جا رہا ہے تو جو اسے نہیں منانا چاہتے انہیں کیا تکلیف ستائے جا رہی ہے؟ کیا آپ لوگوں کو ویلائنٹائن منانے کیلئے مغرب نے مجبور کیا؟ یقیناً نہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ جو منا رہا ہے اسے اپنی خوشی کیلیے منانے دیں اور جو نہیں منا رہا اسے اسکے...
  10. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    اس سے بنائی گئی پی ڈی ایف کورل میں کھل جاتی ہے۔ السٹریٹر والا حل بھی اچھا ہے۔ کئی جگاڑ موجود ہیں۔
  11. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    ای پی ایس اور پی ڈی ایف ایک ہی چیز ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ پی ڈی ایف میں ایک سے زائد صفحات ہو سکتے ہیں جبکہ ای پی ایس میں صرف ایک
  12. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    انپیج بھی اپنی ای پی ایس یا پی ڈی ایف بنانے کیلئے گھوسٹ اسکرپٹ استعمال کرتا ہے
  13. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    کلک کی پی ڈی ایف کیوٹ رائٹر پی ڈی ایف میکر سے بنائیں۔ یہ گھوسٹ اسکرپٹ کا استعمال کرتا ہے اور بہترین نتائج انپیج جیسے دیتا ہے
  14. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    کورل میں تو آپ ڈائرکٹ ٹائپ کر سکتے ہیں۔ وہ کاپی پیسٹ تو صرف نوری نستعلیق یا فیض نستعلیق کورل میں لیکر جانے کیلئے بطور جگاڑ ہے۔
  15. arifkarim

    آبشار

    زیک آپ کیساتھ ساتھ آپکی بٹیا رانی کا سیر سپاٹے میں شوق دیکھ کر لگتا ہے کہ انکا ٹریول اور ایکسپلوریشن میں کیریئر پکا ہے۔ :)
  16. arifkarim

    انپیج میں اس کمی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔۔۔؟

    اوپر آصف اثر نے طریقہ لکھا ہے
  17. arifkarim

    فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

    اسکے لئے پھر آصف اثر سے تصدیق کر والیں۔ کہ فانٹ ریلیز ہوتے ہی انہوں نے رولا ڈال دینا ہے :)
  18. arifkarim

    مبارکباد پاکستان کا محبت کے نام پر ویلنٹائن ڈے جیسے فضول دن نہ منانے کا اعلان

    اسپر مجھے فلم خدا کے لئے کا وہ تاریخی ڈائلوگ یاد آگیا کہ ان لوگوں کو تو ہر اس چیز سے نفرت ہے جس سے انسان کے خوش ہونے کا ذرا سا بھی کوئی امکان ہو۔ انکے نزدیک کھل کے ہنسنا بھی منع ہے۔ یہ بھی شاید لچر ثقافت کا حصہ ہے۔ انہوں نے سنہ ۲۰۱۶ کے پاکستانی اقدار پوچھیں ہیں ۱۹۴۷ کے نہیں! باقی سارا سال تو...
Top