نتائج تلاش

  1. حسان خان

    باکو کا سوویتسکی محلہ اور اُس کے رہائشی

    جمہوریۂ آذربائجان کے دارالحکومت باکو کے مرکز میں واقع سوویتسکی (sovetski) محلہ، سوویت دور میں تعمیر ہونے والا قدیم اور کم آمدنی والا محلہ ہے۔ عکاس جہانگیر یوسف نے اپنی سیاہ و سفید تصاویر کے توسط سے اس محلے کی زندگی کو محفوظ کرنے کی کوشش کی ہے۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اگلے دس بیس سالوں میں یہ جگہ...
  2. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کے قصبے لاہیج کی تصاویر

    یہ قصبہ جمہوریۂ آذربائجان کے ضلع اسماعیل‌لی میں واقع ہے۔ ویسے تو اس کی آبادی زیادہ سے زیادہ صرف ہزار نفور پر مشتمل ہے، لیکن یہ قصبہ اپنی پیتل سے منسلک دستکاری کی وجہ سے پورے آذربائجان اور قفقاز میں مشہور ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ قصبہ آذربائجان کی قدیم ترین انسانی بستیوں میں شامل ہے۔ مندرجہ ذیل...
  3. حسان خان

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    علامہ اقبال ہی نے تو کہا تھا کہ: دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد
  4. حسان خان

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    جی ہاں، جناب ایرانی مولوی نے مسلمانوں کی ایک متمدن اور پڑھی لکھی ایرانی قوم کو تباہ کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ لیکن یہ صرف ایرانی مولویوں سے خاص نہیں، بلکہ جہاں جہاں مولویانہ سوچ موجود ہے وہاں وہاں کا یہی حال ہے۔
  5. حسان خان

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    میری نظر میں مولوی مولوی ہی ہوتا ہے، میں کسی فرقہ وارانہ یا قومی تخصیص کا قائل نہیں۔ پاکستانی مولویوں کے کرتوت بھی کچھ کم نرالے نہیں ہیں۔ فضل الرحمٰن مولوی کی نرالی حرکات گنوانے کی ضرورت ہے کیا؟
  6. حسان خان

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    مولوی اہلِ عجم اور عجمیت پر داغ ہیں۔ حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہی ایران ہے جہاں صدیوں سے شعرائے کرام نسوانی حسن کے گیت گاتے آئے ہیں۔
  7. حسان خان

    پختونوں / پشتونوں / پٹھانوں کی تاریخ اور پشتو سیکھنےکے بارے میں کچھ اہم کتابیں

    علی خان صاحب! آپ نے بہت ہی عمدہ اور مفید کام انجام دیا ہے۔ میرے پردادا بھی پشتو گو افغان تھے اس لیے پشتو زبان اور پختونوں کی تاریخ سے متعلق ان نایاب اور معلوماتی کتب کا مطالعہ کرنا مجھے اچھا لگے گا۔ بہت شکریہ آپ کا۔ :)
  8. حسان خان

    تلاشِ گمشدہ

    السلام علیکم بھلکڑ بھائی محفل پر دوبارہ خوش آمدید۔ :)
  9. حسان خان

    طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت

    میں نے تو صرف 'جان کے خوف کی وجہ سے عدم موجودگی' کے دائرے کو پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ :)
  10. حسان خان

    طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت

    اگر الطاف بھائی بھی اتنے ہی جری ہیں تو ذرا پاکستان تو آ کر دکھائیں۔
  11. حسان خان

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    نواده = پوتا، فرزند زادہ نوادگان = اخلاف، فرزندان، آنے والی نسل کی اولاد نوادگانِ رسول = رسول (ص) کی آل اولاد
  12. حسان خان

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    ہم مسلمان جتنی توانائی بے فائدہ عقیدتی اور مسلکی ابحاث میں صرف کرتے ہیں، کاش اُتنی توانائی اپنے صدیوں پر محیط غنی تمدن کی آگاہی، حفاظت اور آئندہ نسلوں تک منتقلی پر صرف کرتے تو مسلمانوں اور اسلام کا کچھ بھلا ہو جاتا۔
  13. حسان خان

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    عبدالعزیز خان مدرسہ ازبک مسلم فنِ تعمیر کی ایک خاصیت یہ ہے کہ اُس میں جانوروں اور انسانوں کے نقوش تزئین کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اس مدرسے کی تزئین اور آرائش کے لیے پرندوں اور اژدروں کے نقوش کا استعمال کیا گیا ہے۔ قلعۂ ارگِ بخارا سے بخارا کا منظر اس قلعے کا مشرقی حصہ ۱۹۲۰ء کی بالشویک تحریک...
  14. حسان خان

    ڈسکو دیوانے۔۔!

    ڈسکو دیوانے۔۔!
  15. حسان خان

    کدی تے ہنس بول وے۔۔۔ نہ جند ساڈی رول وے۔۔۔

    کدی تے ہنس بول وے۔۔۔ نہ جند ساڈی رول وے۔۔۔
  16. حسان خان

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ویسے مفادات بنا پر خارجہ پالیسی کی ترتیب کی بات پر ایک اور نکتہ یاد آیا ہے۔ موجودہ دور میں عالمِ اسلام کو سب سے زیادہ سیاسی، معاشی اور جانی نقصان امریکہ کی وجہ سے پہنچا ہے۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ ہماری شدت پسندی کی ذمے داری بھی ایک طرح سے امریکی پالیسیوں پر بھی عائد ہوتی ہے تو بے جا نہ ہو گا۔...
  17. حسان خان

    ہمارے گاؤں میں سیلاب

    اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیارے گاؤں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
  18. حسان خان

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ایچ اے خان فوج کی جانب سے تختہ پلٹی کی کاروائی کی سعودیہ اور امارات نے مبارک باد دی تھی۔ کوئی مسلمان حکومت 'مقدس' نہیں ہے بلکہ اپنے انفرادی مفادات دیکھ کر خارجہ پالیسی مرتب کرتی ہے، جس میں منفی اور مثبت پہلو دونوں شامل ہوتے ہیں۔ اس لیے تمام مسلمان حکومتوں کو 'عالمی حکومتوں' کے بجائے 'قومی و شخصی...
  19. حسان خان

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ویسے اگر عرب اسرائیل جنگ میں محمد رضا شاہ کا جھکاؤ اسرائیل کی طرف تھا، تو یہ بھی تو حقیقت ہے کہ پاک بھارت جنگوں میں اُس کا سارا جھکاؤ پاکستان کی طرف تھا۔
Top