بدقسمتی سے پاکستانی فلم ساز ان اعلیٰ فلموں کے بجائے ہندوستانی فلموں کو مثال کے طور پر سامنے رکھتے ہیں، جو میری نظر میں، اور اپنے ہندوستانی دوستوں سے معذرت کے ساتھ، فنی لحاظ سے کافی پست ہوتی ہیں۔
ایرانی فلموں کی ایک اور اچھی چیز جو مجھے لگتی ہے کہ ان میں ایرانی معاشرے کا حقیقی عکس نظر آتا ہے، جب...