۱) یہ کیسے سوالات ہیں؟؟؟
ان کا علمیت سے کیا تعلق؟؟؟
مچھلی کے پیٹ میں رہنا حضرت یونس علیہ السلام کی داستانِ حیات کا ایک حصہ ہے، آپ کی ایک آزمائش ہے۔۔۔
یہ لامتناہی کیوں وہی ہے جو ہر اس بات میں پیدا ہوسکتا ہے جہاں اس کی ضرورت نہیں کہ حضرت یوسف کی زلیخا کے ذریعے آزمائش کیوں کی گئی؟ حضرت موسیٰ کو...