بچپن سے تو خیر نہیں البتہ میٹرک کے بعد طویل چھٹیوں میں اس طرح کے مشاغل کی لت لگ گئی۔۔۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک کے بعد دیگر علوم سیکھتے رہے، آگے بڑھتے رہے۔۔۔
ایک علم کی دنیا میں داخل ہوئے تو دیکھا اس سے آگے ایک اور نئی دنیا ہے۔۔۔
اس میں داخل ہوئے تو تیسری۔۔۔
بس آج تک آگے بڑھنے کا عمل جاری...