زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
بغیر نمک کی ڈش!!! :eek::eek::eek:
سید عمران
Post #16
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
خبردار!!! برہان کو قطع کرنے سے پرہیز کریں۔۔۔ ہمارا پڑوسی ہے!!!
سید عمران
Post #13
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
قلیل الاجزاء ڈشوں کا کمال یہی ہے کہ جتنی کم اشیاء ہوں گی اتنی اچھی ریٹنگ ملے گی!!! :D:D:D
سید عمران
Post #10
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
ناں ناں کرتے کرتے بھی مزید دو ڈشیں خود بخود ایڈ ہوگئیں!!!
سید عمران
Post #9
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
واہ کیا آسان ترکیب بتائی ہے۔۔۔ اس پر ہمیں اس سے بھی زیادہ آسان ترکیب یاد آئی۔۔۔ انڈہ ابال لیں اور مزے لے لے کر کھائیں!!!
سید عمران
Post #6
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام
مشکل ترین!!!
سید عمران
Post #5
نومبر 7، 2018
فورم:
کچن کارنر
کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ
اس کا جواب محمداحمد بھائی سے کان میں پوچھ لیں!!!
سید عمران
Post #42
نومبر 7، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ
ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ کا دماغ چل چکا ہے!!!
سید عمران
Post #41
نومبر 7، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ
خود کو وہ سزا دینا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا!!!
سید عمران
Post #37
نومبر 7، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ
سید عمران
Post #33
نومبر 7، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ
پارلیمنٹ سے اس کی جو سزا ہونی چاہیے اسے یہاں بیان کرنا قطعاً غیر پارلیمانی ہوگا!!! :D:D:D
سید عمران
Post #32
نومبر 7، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی
سوچ کا خود سے آنا غیر اختیاری اور اسے ٹھہرائے رکھنا یا مزید بڑھاوا دینا اختیاری۔۔۔ اختیار پر جزا و سزا اور غیر اختیاری سب معاف!!!
سید عمران
Post #123
نومبر 7، 2018
فورم:
محفل چائے خانہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہم تو مائل بہ کرم ہیں پر آپ کی طبیعت ادھر نہیں آتی!!!
سید عمران
Post #17,985
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ جانے آپ نے ہمیں اب تک ایک پیالی چائے کیوں نہ پلائی؟؟؟
سید عمران
Post #17,983
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضعف مزاج میں ہے کوئی آپ کے جو مناسب بات نامناسب لگی!!!
سید عمران
Post #9,184
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن ہم تو آپ سے پینے کے چکر میں تھے!!!
سید عمران
Post #17,981
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے اصل فائدہ تب ہوگا جب دوسرا بھی پہلے کو فائدہ پہنچائے!!!
سید عمران
Post #9,182
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کتنی بار کہا ہے کہ سردیوں میں قلفی نہیں کھاتے، سوپ پیتے ہیں!!!
سید عمران
Post #17,979
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غلط ہے یہ بات کہ صرف ہم سے ہی فائدے اٹھائیں اور ہمیں کوئی فائدہ نہ پہنچائیں!!!
سید عمران
Post #9,180
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فرمائش ہونی ہی غضب کی چاہیے!!!
سید عمران
Post #17,977
نومبر 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top