نہ جانے اس نظریہ کی داغ بیل کب اور کیسے پڑی کہ عشق حقیقی کا راستہ عشق مجازی سے ہوکر گزرتا ہے۔۔۔
توبہ، نعوذ باللہ!!!
کیا یہ اسلام کی تعلیمات ہیں کہ کسی کی ماں بہن بیٹی پر ڈورے ڈالیں جائیں، تنہائیوں میں ان کو یاد کرکے آہیں بھری جائیں؟؟؟
کیا کوئی غیرت مند انسان یہ سوچ سکتا ہے کہ کوئی مرد اس کی...