نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیمہ بنانے کی ترکیب لکھی ہے، تفصیل وہاں جاکر خود پڑھ لیں!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمنام کتابوں میں کیا انہیں ایک صفحے پر لانے کو منع لکھا ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ اصل میں آپ کی بات کی لاج بھی تو رکھنی تھی نا!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ناں، ٹام کی بہن کی بیٹی کی پرنانی ہیں!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس کی نانی کے لیے تو یہ چھوٹی سی بات ہے!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ٹام نے ٹافیاں مارکیٹ سے نہیں خریدی تھیں، اس کی نانی خود بناتی ہیں!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہری صورت حال تویہ ہے کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوچکا ہے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاپو پر تنہا کھڑا ٹام ٹافیوں پر ٹافیاں کھا رہا ہے!!!
  9. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ’’اخروٹ‘‘ سے ویسے بھی ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔۔ البتہ خوبانیوں وغیرہ کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے۔۔۔ لہٰذا جون میں ہماری آمد کی توقع رکھیے!!! :cool::cool::cool:
  10. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یہ سارے پھل فروٹ کس موسم میں دستیاب ہوتے ہیں؟؟؟
  11. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    ہم نہیں کھیلتے یہ جھوٹ موٹ کی دعوت کا کھیل!!! :nottalking::nottalking::nottalking:
  12. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    یہ تصویری کھیل کھیل کر ہمارے دل کو للچاتے ہیں لوگ۔۔۔ ہمیں کھلونے دے دے کر بہلاتے پھسلاتے ہیں لوگ!!! :arrogant::arrogant::arrogant:
  13. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    نیکی اور پوچھ پوچھ!!!
  14. سید عمران

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    شقی القلب، غیر ملکی فری میسن کے ایجنٹ۔۔۔ جن کے نزدیک یہودیوں کے علاوہ ہر ایک کا قتل جائز ہے!!!
  15. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    تو بس سمجھ لیں ہم پہنچ ہی گئے آپ کے گھر!!! :auto::auto::auto:
  16. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    جب ان کے گھر کا مکمل ایڈریس حاصل کرلیں تو جاتے سمے ہمیں بھی ساتھ لے لیں!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ہم نے نہیں کہا!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ نہ لیں مگر محفل میں!!!
Top