نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن پر زور ڈالنا پڑے گا اسے سوچنے کے لیے عدنان بھائی کو!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی جان بری عادتوں سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیں عدنان بھائی اب مزید کون کون سی سیٹنگیں بند کرتے ہیں!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توبہ ہے میزبان بننے سے آپ کی جان کیوں جاتی ہے؟؟؟ حد سے زیادہ کنجوسی مضر صحت ہے (مہمان کے لیے!!!)
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چوں و چرا نہیں کرنی چاہیے اس نافرمان کی بورڈ کو!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین لے آئی چائے۔۔۔ آپ کل پلادیں!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہہ رہی ہے کہ ہم چائے بناتے ہیں پکاتے نہیں ۔۔۔ پکانے کا کام عدنان بھائی کا ہے۔۔۔ ہیں، یہ چمریں کیا بلا ہے؟؟؟ :eek::eek::eek:
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلانے والی حد کب نافذ کررہے ہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ عدنان بھائی کو بتادیں ترکیب نہیں پکتی کھانا پکتا ہے!!!
  10. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    جی اچھا!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خانہ خراب ہو خوف زدہ دلوں کا!!!
  12. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اچھا!!! ویسے یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوتا ہے؟؟؟
  13. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    اسی لیے کہتے ہیں کہ مجبوری بری بلا ہے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے بتاتے کہ مثال میں شیطان کو بخش سکتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    پہلے یہ بات تو واضح کریں کہ۔۔۔ آپ تحریک انصاف کے حمایتی ہیں یا ناقد؟؟؟
  16. سید عمران

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت کاملہ فرمائیں، آمین!!!
  17. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    جب آپ نہیں بلاتے چائے پر تو مجبوراً اِدھر اُدھر تاک جھانک کرنی پڑتی ہے!!!
  18. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بس کردے ظالم۔۔۔ کیا ہمیں ابھی بلائے گا!!! :):):)
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اپنے انیس جان نے تو اسے ممکن بنادیا!!!
  20. سید عمران

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    عنوان پڑھ کر ہم اس لیے لڑی ہٰذا میں داخل ہوئے کہ دیکھیں چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی کرکے چائے کے کون کون سے راز معلوم کیے جارہے ہیں۔۔۔ مگر یہاں آن کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ چائے کے ساتھ تو مونگ پھلی ہے۔۔۔ جبکہ ٹیلی پیتھی الگ پڑی ہے!!! :disappointed::disappointed::disappointed:
Top