نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  2. محمد وارث

    میری تازہ غزل ۔ قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے

    خوبصورت غزل ہے سید صاحب، بہت پسند آئی، داد قبول کیجیے محترم۔
  3. محمد وارث

    لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

    میں آج بغیر ناشتے کے گھر سے نکل آیا تھا اب سوچ رہا ہوں کہ اچھا ہی کیا :)
  4. محمد وارث

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    خالی جگہ بھی پُر کر دیں جناب، میں تو آپ کے ذہنِ رسا تک رسائی نہیں کر پا رہا کہ آپ کیا لکھنا چاہتے تھے :)
  5. محمد وارث

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    ساری زندگی سیالکوٹ میں گزری، سوائے اڑھائی سال کے جو لاہور میں تعلیم کے دنوں میں گزرے۔
  6. محمد وارث

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    میرے بھی تین بچے ہیں، دو بڑے بیٹے تیرہ سال اور ساڑھے دس سال عمریں، چھوٹی بیٹی ماشاءاللہ ساڑھے سات سال کی ہے۔
  7. محمد وارث

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    واقعی خوبصورتی ہے
  8. محمد وارث

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    خوب غزل ہے فاتح صاحب کیا کہنے، لاجواب
  9. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید مبشر صاحب
  10. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب ملک حبیب صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اور امید ہے کہ تشریف لاتے رہیں گے۔
  11. محمد وارث

    تعارف مدد

    خوش آمدید اقرا صاحبہ
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صد نامہ نوشتیم و جوابے ننوشتند ایں ہم کہ جوابے ننوشتند، جواب است امیر حسن دہلوی ہم انہیں سو سو خط لکھتے ہیں اور وہ جواب نہیں دیتے، یہ بات کہ وہ کوئی جواب نہیں لکھتے، جواب ہی ہے۔
  13. محمد وارث

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    آپ کو مبارک ہو اعجاز صاحب
Top