نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید تبسم صاحبہ
  2. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عدنان صاحب
  3. محمد وارث

    تعارف سیکھنا زندگی کی علامت ہے۔

    خوش آمدید غزالہ صاحبہ
  4. محمد وارث

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    :):):) اور آپ کی اس آمد سے مجھے آپ کی آمد اور زیادہ اچھی لگی بہ یک آمدن ربودی دل و دین و جانِ خسرو چہ شود اگر بدینساں دو سہ بار خوہی آمد :):):)
  5. محمد وارث

    تعارف ٍقطرہِ دل را یکے گوہر فتاد

    خوش آمدید آصف صاحب
  6. محمد وارث

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    خوش آمدید فصیح صاحب
  7. محمد وارث

    محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

    سب کو بہت مبارک ہو جی۔ مجھے زیادہ خوشی قبلہ نبیل کو دیکھ کر ہو رہی ہے :)
  8. محمد وارث

    تہران کی گفتاری فارسی کے خد و خال

    بہت خوب حسان، بہت عمدہ تحریر ہے۔
  9. محمد وارث

    حافظ اور سعدی کے بوسنیائی شارح احمد سودی بوسنوی کا تعارف

    شکریہ حسان اس معلوماتی تحریر کے لیے۔
  10. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    یہ بھی خوب ہے جی، مجھ سے تو میری غزل بہتر ہے کہ یہ اس کی تیسری چمک دمک والی تشریح آ گئی، (تالیاں) :):):)
  11. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    آپ کو کون بدذوق کہہ سکتا ہے، آپ کے ذوق کے تو سب قتیل ہیں :)
  12. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    کہاں کے حالی جی، اپنی "بدحالی" تو "شیفتہ" بننے کی بھی اجازت نہیں دیتی :)
  13. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    جی غزلیں ہیں ہی کتنی، آپ بھی شوق پورا فرما لیجیے :) ہاں لیکن افسوس میرا چلن مرزا والا نہیں ہے۔
  14. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    تو گویا یہ تحریک آپ کی تھی، یعنی سازش میں کون کون ۔۔۔۔۔۔:)
  15. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    چلیں آج آپ کو ایک خاص اندر کی بات بتاتا ہوں، خود ہی مقابلہ کر لیں۔ ہماری زوجہ محترمہ فرماتی ہیں کہ اگر تم غالب کے زمانے میں ہوتے تو تم نے مرزا کو جام بنا بنا کے دیا کرنے تھے، اللہ اللہ خادمِ خاص کا ر تبہ اپنی طرف سے طنز میں عطا فرما گئیں۔:)
  16. محمد وارث

    پیر و مرشد وارث صاحب کی ایک غزل کی مزاحیہ تشریح

    ارے نہیں، یہ غزل تو ایک طرح سے میں بھول ہی چکا تھا، آج نظر کے سامنے پھر آ گئی اور کیا خوب آ گئی۔
Top