نجم سیٹھی حسبِ سابق کچھ لوگوں کو بے قصور اور "شریف" ثابت کر گئے، حالانکہ اس سارے قضیے میں کئی ایک سوالات جواب طلب ہیں جن کا جواب نجم سیٹھی تو کیا کسی نے بھی نہیں دیا۔
مثلاً، عموماً مجمعوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس آنسو گیس وغیرہ کا استعمال کرتی ہے یا اوپر کی طرف ہوا میں فائرنگ کرتی ہے، یہاں تو...