ابھی تک یہ سب ہندسوں اور الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے۔ دیکھنے کی بات یہ ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے سے عام آدمی پر کیا فرق پڑا ہے، پچھلے ایک ہفتے سے ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے ابھی تک کسی حکومتی فرد نے بیان دیا ہو کہ پیٹرول کی قیمتیں بھی اسی حساب سے کم کی جائیں گی یا بجلی کے بلوں میں جو فیول پرائس...