اچھا تو اب یہاں جگت بازی بھی ہوگی،
یہ محفل کچھ یوں ہو جائے گی،
اردو محفل تھیڑ میں آج ہی دیکھیے
بھاگ لگے رہین
ہدایتکار، پروڈیوسر، مصنف، موسیقار، فنکار۔ لئیق احمد
-------------------------
ع - ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی ;)
محتسب از سخت جانی نے دلم تنہا شکست
شیشہ را گردن، سبو را دست، خم را پا شکست
سراج الدین خان آرزو
محتسب نے اپنی سنگ دلی اور بے رحمی کی وجہ سے صرف میرا دل ہی نہیں توڑا بلکہ جام کی گردن، سبو کا ہاتھ اور خم کے پاؤں بھی توڑ دیے۔