مجھے ناشتے کے وقت ڈر لگتا ہے، جب بیوی پوچھتی ہے کہ آج رات کے کھانے کیلیے کیا بناؤں، کیونکہ میں کچھ جواب دوں یا نہ دوں اس کے بعد اگلی بات یہ ہوتی ہے کہ پیسے ختم ہو چکے ہیں دے کر جانا۔:)
ناممکن، شادی کے بعد شوہر کبھی بھی بیوی کی پہلی سالگرہ نہیں بھول سکتا، کوئی بن رہا ہو تو دوسری بات ہے :) یہ حالت تو بیچارے کی شادی کے تین چار سال بعد ہوتی ہے۔
من اگر ہزار خدمت بکنم گناہگارم
تو ہزار خون ناحق بکنی و بے گناہی
شیخ سعدی شیرازی
میں اگر ہزار خدمت بھی کروں تو پھر بھی گناہگار اور تُو ہزاروں خون ناحق کرتا ہے اور پھر بھی بے گناہ ہے۔