پچھلی قسط میں ہم نےانڈیزائن میں اردو لغت کی درست تنصیب اور استعمال سیکھا تھا۔ اس قسط میں ہم اردو متن کو درست کشیدہ اور آٹو کشیدہ کرنا سیکھیں گے۔
اڈوبی انڈیزائن ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے ان چنیدہ سافٹوئیرز میں سے ایک ہے جو جدید اوپن ٹائپ ٹیبل کی مکمل اسپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ انہی خوبیوں کا فائدہ اٹھاتے...