نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پیامی نستعلیق

    فانٹ کریٹر سے شامل کریں یا وولٹ سے۔ چیز تو ایک ہی ہے۔
  2. arifkarim

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    دھرنے ختم ہوئے سال سے اوپر ہو گیا ہے جناب :)
  3. arifkarim

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    آجکل اسلام آباد سے بہت ممبرز رجسٹر ہو رہے ہیں۔ کیا وہاں انٹرنیٹ نیا نیا آیا ہے؟ محمد تابش صدیقی
  4. arifkarim

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    السلام و علیکم
  5. arifkarim

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DA%88%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%A7%D9%82-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D8%A7%D9%88%D9%84-%DA%88%D8%A7%D8%A4%D9%86%D9%84%D9%88%DA%88%D9%86%DA%AF-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%B9%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B4%D9%86.88098/...
  6. arifkarim

    دہلوی نستعلیق

    قیمت اتنی زیادہ بھی نہ رکھیں کہ فانٹ ناقابل فروخت ہو کر سرد خانے میں پڑا رہے۔
  7. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    ٹیکسٹ باکس کا حتی الوسعی استعمال نہ کریں۔ اسکی جگہ پرائمری فریم کے اندر ہی ٹیبل بنا لیں۔ یوں ورڈ کی طرح انڈیزائن کام کریگا۔
  8. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اگر مستقبل میں کتاب چھاپنے کا ارادہ ہے تو بہتر ہے غزلوں کے بھی ٹیبلز ہی بنا لیں۔ یوں زیادہ بہتر فارمیٹنگ کنٹرول حاصل ہو جائے گا۔
  9. arifkarim

    تعارف بندہ نا چیز اجاز ت چاہتا ہے

    محفل پر خوش آمدید۔ یہ اجازت کس لئے مانگ رہے ہیں۔
  10. arifkarim

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    سلائیڈز کے مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ کم از کم اردو کیریکٹر فانٹ بنانے کیلئے گریفائٹ انجن بہترین ہے۔ میری دلچسپی لگیچر فانٹ سے زیادہ ہے تو اس ضمن میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیاگرایفائٹ کئی ہزار لگیچرز پر کرننگ کنٹرول از خود فراہم کر سکتا ہے؟ یا اوپن ٹائپ کی طرح کئی سو کرننگ ٹیبلز...
  11. arifkarim

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    یہ پلگ ان تو اڈوبی انڈیزائن سی ایس 5،5 کیساتھ کمپیٹیبل لگ رہا ہے۔ انڈیزائن سی سی 2015 کیلئے اپگریڈ کرنا پڑے گا۔ شاید ہ کا شوشہ کہتے ہیں۔
  12. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    انپیج میں خلاف توقع لگیچر اغلاط موجود ہیں :)
  13. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یتہ بھی غلط ہے۔
  14. arifkarim

    لاگ فائلز کا مسئلہ ہے

    لاگ فائلز کا مسئلہ ہے
  15. arifkarim

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    زبردست! شیئرنگ کا بہت شکریہ سعادت بھائی!
  16. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    پچھلی قسط میں ہم نے اردو متن کو درست کشیدہ اور آٹو کشیدہ کرنا سیکھا تھا۔ اس قسط میں میرا ارادہ تو تھا کہ ٹیبل آف کنٹنٹ بنانا سکھاؤں لیکن پھر مکرمی محمد تابش صدیقی کی ایک پوسٹ سے خیال آیا کہ اس بھری محفل میں کافی شعراء کرام بھی موجود ہیں۔ اور جب وہ انڈیزائن میں اپنی محبوب شاعری لکھنا شروع کریں گے...
  17. arifkarim

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!

    1999 کا فائنل تو ہم نے پاکستان ہی میں دیکھا تھا۔ بہت اچھی طرح یاد ہے کہ کس طرح پاک ٹیم آسٹریلین بالروں کے سامنے ڈھیر ہو گئی جبکہ گروپ میچز میں آسٹریلیا کو ہرا چکے تھے۔ بہرحال کھیل میں سب کچھ ممکن ہے۔ البتہ اس فائنل کو جیتنے کی بظاہر کوشش نظر نہیں آ رہی تھی۔
  18. arifkarim

    عوامی نستعلیق بنانے والی ٹیم کی مدد کریں!

    انڈیزائن تو ایک انڈسٹری لیڈنگ سافٹویئر ہے اور پوری دنیا کے اخبارات، رسائل، کتب وغیرہ اسمیں تیار ہوتی ہیں۔ جبکہ گریفائٹ انجن پر چلنے والا عوامی نستعلیق تو ابھی الفا اسٹیج میں ہے۔ ہنوز فانٹ دور است!
Top