پرانے وقتوں میں انسانی قبائل اکٹھے شکار کرتے اور جو ہاتھ آتا اسے آپس میں بانٹ کر کھا لیتے۔ جب انسان نے کھیتی باڑی کرنا سیکھی تو فصل کی کٹائی پر اکٹھا ہونے والا اناج تمام قبیلے میں تقسیم کر دیا جاتا۔
ایک روز کسی ذہین شخص کو خیال آیا کہ شکار اور اناج آپس میں بانٹنے کی بجائے اسکی قیمت قیمتی دھاتوں...