جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 21, 2016

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جمیل نوری نستعلیق 3 میں انپیج 3 کے ترسیمے شامل ہونے کے باعث لگیچر اغلاط نہیں ہونی چاہئےتھیں۔ البتہ ابتدائی ٹیسٹنگ سے پتا چلا ہے کہ اسمیں کچھ اغلاط ہیں جو کہ انپیج3 سے باہر کسٹم ترسیمے ڈالنے کے باعث فانٹ میں نظر آرہی ہیں۔ ان زائد ترسیموں کی تعداد 3750 ہے جو مکرمی نعیم سعید نے خود بنا کر فراہم کئے تھے۔ انہیں فانٹ کی فائنل ریلیز میں درست کرنے کیلئے 500 ترسیموں کے حساب سے تقسیم کر کے صحیح فانٹ کیساتھ اوور لیپ کر دیا گیاہے۔ محفلین انکا بغورجائزہ لیکر اغلاط سے مطلع کر دیں۔
    نوٹ: ترسیمے کی غلطی اسکی کشتی یا نکتوں میں تبدیلی آنے کی صورت میں پکڑی جاتی ہے۔ جیسے ذیل میں نہین بن گیا ہنین:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • غمناک غمناک × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے معلوم نہیں کہ یہ لیگیچر کا مسئلہ ہے یا کچھ اور
    لفظ "عند" چاہے ورڈ 2016 میں لکھوں یا ان ڈیزائن میں یا ویب پر (فائر فاکس)
    ایڈوب ایکروبیٹ ڈی سی سے پرنٹ کرتے ہوئے ایرر آ جاتا ہے۔
    فانٹ آٹو کشیدہ والا انسٹالڈ ہے۔ ونڈوز 10
    ایرر لاگ:
    کوڈ:
    %%[ ProductName: Distiller ]%%
    %%[ Error: invalidrestore; OffendingCommand: restore ]%%
    
    Stack:
    -save-
    12250
    12250
    
    
    %%[ Flushing: rest of job (to end-of-file) will be ignored ]%%
    %%[ Warning: PostScript error. No PDF file produced. ] %%
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مزید ٹیسٹ کرنے پر معلوم ہوا کہ یہ مسئلہ علوی نستعلیق میں بھی آ رہا ہے۔
    البتہ پیامی، نفیس، فجر میں یہ مسئلہ نہیں آرہا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ اڈوبی ایکروبیٹ کا کوئی بگ ہے۔ عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے۔ اور جب آپ سیدھا اڈوبی اکروبیٹ سے پرنٹ نکالتے ہیں تو یہ اسکی انکوڈنگ کرتے وقت کریش ہو جاتا ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ اڈوبی انڈیزائن اور مائکروسافٹ ورڈ سے پرنٹ کرنے کی بجائے پی ڈی ایف ایکسپورٹ کر لی جائے۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا:
    [​IMG]

    جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں بھی یہ مسئلہ نہیں ہے کہ وہاں پوسٹ اسکرپٹ انکوڈنگ استعمال نہیں کی گئی۔ اور چونکہ پیامی نستعلیق جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن پر بیسڈ ہے تو اسی وجہ سے اس میں بھی یہ ٹھیک کام کرتا ہے۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دیگر پروگرامز کیلئے اڈوبی ایکروبیٹ کی پوسٹ اسکرپٹ سیٹنگ میں جاکر درج ذیل سیٹنگ دے دیں، یہ پرنٹ ہو جائے گا:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ایک مسئلہ جو میں نے کرننگ والے ورژن میں نوٹس کیا ہے وہ یہ ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں مائکرو سافٹ پینٹ میں لکھا جا سکتا ہے لیکن نیا کرننگ والا ورژن اپلائی کریں تو سارا ٹیکسٹ غائب ہو جاتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان ڈیزائن کا اپنا پرنٹ ڈائلاگ آتا ہے۔ اس میں یہ آپشن نہیں ہے۔
    البتہ نیچے پریفرینسز پر کلک کرنے سے یہ ڈائلاگ آتا ہے۔ مگر یہ تبدیلی کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
    اب دفتر آ گیا ہوں، ورنہ سکرین شاٹ لگا دیتا۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    انڈیزائن میں تو ایکسپورٹ سے ہی کام چل جاتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چلیں، اب شام کو چیک کروں گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ویسے اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اگر اس کو کسی بھی اور فونٹ میں لے جاتا ہوں، چاہے ایریل وغیرہ ہی کیوں نہ ہوں، تو یہ مسئلہ نہیں آتا۔
    صرف جمیل نوری اور علوی نستعلیق کے ساتھ ہی کیوں؟ باقی فونٹس کی انکوڈننگ مختلف کیوں ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے (یہ ایرر دیتا ہے)
    عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے(یہ پرنٹ ہوتا ہے)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر