یہاں آپ شاید متضاد بات کر رہے ہیں۔ ایک طرف کہتے ہیں کہ فانٹ عام ریلیز کیلئے بنایا گیا ہے تو دوسری طرف فونٹ کا معاوضہ بھی مانگ رہے ہیں۔ عام ریلیز کیلئے بنائے جانے والے فانٹس قیمتاً جاری نہیں کئے جا سکتے۔
تاج نستعلیق کی عام ریلیز سے قبل اسکے خالقین کو غالباً دو لاکھ روپے محفل کے توسط سے اکٹھا کر...