اہل زبان کے علاوہ یہ کام حکومتی لسانی اداروں کا بھی ہوتا ہے جو ملک میں بولے جانی والی زبانوں کا تدریسی اسٹینڈرڈ بنا کر رکھتے ہیں۔ اور ہر سال زبان میں شامل ہونے نئے الفاظ کو ایک لغت کی شکل میں جاری کرتے ہیں۔ کم از کم اسکینڈینیون ممالک میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ جیسے سیلفی لفظ کو سال دو قبل نارویجن...