موجودہ عربی رسم الخط میں کوئی مسئلہ نہیں۔ البتہ اس سے دیگر رسم الخط کی حیثیت کم نہیں ہوتی۔
میں نے صرف رسم الخط کی تبدیلی کے ضمن میں بات کی تھی۔ اتا ترک کی شان میں قصیدے نہیں لکھے تھے۔
ترکی کی ترقی کا رسم الخط کی تبدیلی سے کیا تعلق؟ ہم نے صرف یہ لکھا تھا کہ رسم الخط بدل دینے سے زبان نہیں بدل...