زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
جیسے پاکستان میں انتہاء پسند مولوی ہیں ویسے ہی بھارت میں انتہاء پسند پنڈٹ۔ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔
arifkarim
Post #6
فروری 20، 2016
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ
مجھے ضمانت کی کیا ضرورت ہے۔ میرا تو بس نام ہی کافی ہے۔
arifkarim
Post #56
فروری 20، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
غزل در غزل
جوہری تابکاری کا ماڈل نمبر۔ یہ صاحب شاید کہوٹہ پلانٹ میں کام کرتے ہیں۔
arifkarim
Post #8
فروری 20، 2016
فورم:
اِصلاحِ سخن
سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی
پاکستانی حکومتوں نے مولویوں کے کہنے پر بہت کچھ بین کیا ہے۔ بس مولویوں کو بین نہیں کیا۔ اگر انہیں کر دیتے تو اور کچھ بین کرنے کی ضرورت نہ رہتی۔
arifkarim
Post #4
فروری 20، 2016
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ
میرے پاس بھی یہاں یہ سائٹ کھل رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں اسی بہانے ایک اکاؤنٹ وہاں کھلوا لوں۔ منی لانڈرنگ کے کام آئے گا۔
arifkarim
Post #53
فروری 20، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
یہ ۱۷۸ غزلیں اکیلے آپنے لکھی ہیں؟ :eek:
arifkarim
Post #32
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
جی آپکے ہمزاد نے میرے ہمزاد کو بتایا تھا کہ آپکو ٹیبل آف کنٹینٹ کی اشد ضرورت ہے اسلئے اگلا ٹیوٹوریل اسی بارہ میں ہوگا :)
arifkarim
Post #31
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
عوامی نستعلیق ریلیز!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عوامی-نستعلیق-بنانے-والی-ٹیم-کی-مدد-کریں.88124/
arifkarim
Post #13
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
اگر وہ چھلانگ کسی دوسرے پلیئر کے اوپر لگ جاتی تو پاکستانی عوام نے غلط مطلب لے لینا تھا۔ اسلیے انہوں نے تھوڑی دور لینڈنگ کی تھی :)
arifkarim
Post #14
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
جواریوں سے بچنے کا ایک حل یہ کمرشل سوپر لیگز ہیں تاکہ کھلاڑی بکنے کی بجائے بہتر ہرفارمنس دکھا کر زیادہ اعلیٰ انعام حاصل کر سکیں
arifkarim
Post #13
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
پاکستان میں کرکٹ بدنام ہے؟
arifkarim
Post #10
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
سرچ ریپلیس کا نام تو سنا ہوگا؟ :)
arifkarim
Post #29
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
یہ کام تو ہم نے آصف اثر کی خواہش پر صبح ہی کر دیا تھا :)
arifkarim
Post #27
فروری 20، 2016
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
دیر آئے درست آئے۔ اگلے سال پی ایس ایل پاکستان میں ہونا چاہئے۔
arifkarim
Post #8
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
جب میچ فکس ہو تو صاف نظر آجاتا ہے۔ اصل مقابلہ وہی تھا جو کل ہوا۔ اعصاب کی جنگ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج سے عیاں تھیں۔ جبکہ فکسڈ میچ میں ایسا نہیں ہوتا۔
arifkarim
Post #7
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ
ایج تو ونڈوز ۱۰ کی وراثت میں ملا ہے۔ کروم جنرل سرفنگ جبکہ فائر فاکس نستعلیق کی مجبوری ہے :)
arifkarim
Post #45
فروری 20، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
آفریدی کو اپنا نام بدل کر گھوم گھوم آفریدی کر لینا چاہئے۔ یہ بغیر پلیئرز کی پلیسمنٹ دیکھے اونچی شاٹ لگانے کا ماہر بھی ہے۔
arifkarim
Post #4
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئ!
کیونکہ فکس نہیں تھا :)
arifkarim
Post #3
فروری 20، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ
آپ ایوانٹ براؤزر پر ایک بار کوشش کر کے دیکھیں۔ آزمودہ ہے۔
arifkarim
Post #43
فروری 20، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ
ایوانٹ براؤزر یہ کام بلٹ ان طریقہ سے کرتا ہے۔ اسمیں آپ مختلف براؤرز کی رینڈرنگ چیک کر سکتے ہیں۔
arifkarim
Post #42
فروری 20، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top