آپ کی بات سے اختلاف نہیں ہے کہ تاریخ میں یوں بهی درج ہے۔
لیکن ایک تاریخی حوالے میں شہاب الدین محمد غوری کی وفات کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ لاو لشکر کے ساتھ دریائے جہلم کو گجرات کی طرف سے عبور کر کے جہلم کی طرف آئے تو گهکڑ راجپوتوں یا کھوکھروں ( ایک تاریخ دان نے ان کے قاتل کو اسماعیلی بهی...