نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ازم اور ان کی اقسام

    سوشلزم : آپ کے پاس دو گائیں ہیں، تو ایک آپ کو پڑوسی کو دینی ہو گی۔ کمیونزم : آپ کے پاس دو گائیں ہیں ، تو دونوں حکومت لے لے گی اور آپ کو دودھ دے گی۔ فاشزم : آپ کے پاس دو گائیں ہیں ، تو دونوں حکومت لے لے گی اور آپ کو دودھ فروخت کرے گی۔ نازی ازم : آپ کے پاس دو گائیں ہیں ، تو دونوں حکومت لے لے گی...
  2. عبدالقیوم چوہدری

  3. عبدالقیوم چوہدری

    نہ نو من تیل ہووے دا نہ رادھا نچے گی۔ سدھراں وی کدے مُکیاں نیں کرماں آلیو ٹیم وقت نال تھاں بناؤ...

    نہ نو من تیل ہووے دا نہ رادھا نچے گی۔ سدھراں وی کدے مُکیاں نیں کرماں آلیو ٹیم وقت نال تھاں بناؤ چنگیر اچ
  4. عبدالقیوم چوہدری

    چنگیر ہوون دی خوشی اچ

    چنگیر ہوون دی خوشی اچ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری، پاگل! :: فوزیہ رباب

    ویسے کیا کرنا ہے توجہ کا ؟ :heehee: اکمل زیدی بهائی:rose:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ اور شے ہیں
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ آپ تعارف و انٹرویو والے زمرے میں جا کر تعارف پیش کیجیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    لال زادہ - تبصرہ جات

    چار سال اکٹھے رہے اور دوستی بھی رہی تو سیٹ ہی سیٹ
  9. عبدالقیوم چوہدری

    لال زادہ

    لال زادہ کے آباء چترال سے تھے، اور اس کے دادا ہجرت کر کے مردان کے پاس رشکئی (پشتو تلفظ میں رشا کئی) نامی جگہ پر آباد ہو گئے تھے۔ تب مجھے یاد پڑا کہ پہلی ملاقات کے اختتام پر اس نے کسی زبان میں کچھ کہا تھا جو مجھے سمجھ ہی نہیں آئی تھی دراصل چترالی تھی۔ کچھ دنوں کے مسلسل آمنے سامنے آنے اور کچھ...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    تسی وی تن ہزاری آلی ٹلی کھڑکا ای دتی۔ مبارکاں مبارکاں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کبھی اشعار لکھ لکھ کر طبیعت ہی نہیں بھرتی، کبھی بس ایک مصرعے کی مسافت مار دیتی ہے

    کبھی اشعار لکھ لکھ کر طبیعت ہی نہیں بھرتی، کبھی بس ایک مصرعے کی مسافت مار دیتی ہے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    مرحوم جنرل ضیاالحق ایک نہایت ہی زیرک انسان تھے۔ محترم اکمل زیدی صاحب نے کہا ہے کہ ان کی بوئی فصل آج کے نوجوان کاٹ رہے ہیں۔ یقیناً ایسا ہی ہے لیکن انھوں نے اپنی کاشت کی ہوئی فصل کا رخ ازلی دشمن کی طرف موڑ دیا تھا۔ 1986 کے اواخر تک کشمیر ایک شعلہ بن چکا تھا اور آئے روز تحریک آزادی کشمیر میں شدت...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    شمالی پنجاب میں خربوزہ، کھکڑی اور ہندوانا، ادھوانا، تربوز زیادہ مستعمل ہیں۔ پتیاں اور متیرے شاید سرائیکی علاقے میں استعمال ہوتے ہیں
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    پنجابی کے مختلف قسم کے لب و لہجوں پر اچھا عبور رکھنے کے باوجود اس لفظ کو پہلی بار پڑھا اور جانا۔ بہت شکریہ جاسمن
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    اس میں ایک اور بھی پہلو ہے۔ پھر ہر دو دشمنوں کے پاس بھی یہی ہتھیار ہونا تھا
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا بیٹا خوشگوار موڈ میں ہو تو اکثر یہ گنگناتا ہے، 'تو نے ماری انٹریاں تو دل میں بجیں گھنٹیاں، ٹرن ٹرن ٹرن'
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    شکر ہے تحریک آزادیِ پاکستان کے دور میں فیس بک نہ تھی، ورنہ ہم جیسوں نے تو باہر ہی نہیں نکلنا تھا، سٹیٹس اپ ڈیٹ کرتے اور ساتھ لکھتے ' اس میسج کو اتنا پھیلاؤ کہ انگریز برصغیر چھوڑ کر بھاگ جائے'
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ عاشق اتنے حساس ہوتے ہیں کہ کبوتروں کا جوڑا دیکھ کر بھی رونا شروع کر دیتے ہیں
  19. عبدالقیوم چوہدری

    پتاسے ونڈو

    پتاسے ونڈو
  20. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ لوگ خزانوں کی طرح ہوتے ہیں، دل کرتا ہے زمین میں ہی گاڑ دیں
Top