بہت عرصے پہلے کہیں دیکھا تھا۔ اس لیے صحیح سے یاد نہیں کہ پہلے (پیتل یا پتھر) دادا جی کے بارے میں کیا لکھا ہے۔
البتہ نسل درنسل یہ بات سنتے چلے آ رہے ہیں کہ پہلے بزرگ خاندان شاہی سے تھے، جب انھوں نے اسلام قبول کیا تو راجہ نے قتل کا حکم صادر کر دیا، انھیں اطلاع ملی تو راتوں رات بیوی بچوں کو لیکر...