خبر ہے کہ تین عربی شیخ یہ لکھ کر دینے کو تیار ہو گئے ہیں کہ لندن کی پراپرٹی خریدنے کے لیے رقم انھوں نے نواز شریف کو تحفتاً دی۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ آیا عمران کے سابقہ سسر اور سالے کل ملا کر کم از کم تین بن جائیں گے یا نہیں۔
اصل مقابلہ اب یہود و عرب میں ہو گا۔ :پ
arifkarim
لو جی۔ وارث صاحب کے مراسلے بهی آگئے بالی عمریا کے ہیر پهیر میں۔ اور یہ بهی اچها ہوا کہ نظامت چهوڑنے کے بعد جوانی کا آغاز ہوا۔;) انجوائے کریں سر۔
بہت بہت مبارک ہو (y)
شکریہ۔
لڑی مزاح مزاح میں بہت سی سچائیوں کو بیان کررہی تھی۔ گو کچھ اور محفلین نے اس میں حصہ ڈالا ہے لیکن مجھے یہ گمان ہر گز نہ تھا کہ یہ دو جدید ستمگر اس کا یہ حال کردیں گے۔
یہ لڑی یاز ازم اور arifkarim ازم کے نام(y)