ہفتے بھر کی مصروفیت کے بعد کچھ فراغت ملی تو میں کمپنی کے مینجر آپریشنز سے ملنے گیا۔ وہیں باتوں باتوں میں ان سے لال زادہ کا ذکر چھڑ گیا۔مینجر صاحب کو کمپنی میں 25 سال سے زائد ہو گئے تھے اور لیبر سے ترقی کرتے کرتے اس عہدے تک پہنچے تھے۔
کہنے لگے لال زادہ کمال کا ڈرلر تھا اور بقول ان کے اس جیسا...