اچھا جی۔ جینویں تہاڈی مرضی۔ اسی کہیڑا کج کھو لینڑا اے:confused1:
میں آپ کا شکر گزار رہوں گا کہ آپ نے ایک اعلیٰ درجے کی معیاری سائیٹ تک رسائی دلانے میں رہنمائی فرمائی۔ خیلی ممنون:bighug:
کاپا یعنی غلط بیانی، جھوٹ۔ ویب سائیٹس اپنی ٹریفک بڑهانے کے لیے ایسے کام کرتی رہتی ہیں۔ ایسے پولز وہی جیت سکتا ہے جسے سوشل میڈیا میں عددی برتری حاصل ہو۔ برادرم فہیم اور یاز کے درج بالا دو مراسلے خوب وضاحت کر رہے ہیں