فیس بک نے پارس نامی کراس پلیٹ فارم ایپ ڈویلپمینٹ ٹول کو خریدنے کے بعد بند کر دیا تھا۔ فری مارکیٹ کے نام پر تاریخ دہرائی جا سکتی ہے اور نقصان پوری ڈویلپمینٹ کمیونٹی کو ہوگا۔
مجھے دنیا بھر کے مختلف کلچرز کی فولک دھنیں بہت پسند ہیں ۔ آپ کے پاس بھی کوئی پسندیدہ دھن ہو تو یہاں شیئر کریں۔ فی الحال یہ آسٹرین-اسرائیلی-امریکی کمپوزر ”تھیوڈور بائیکل“ کی مشہورو معروف میوزیکل دھن ”ایڈل وائس“ سنیں: