نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    وہ اسمیں کرننگ ڈال کر عام ریلیز کریں گے۔ میرا اس سلسلہ میں انسے رابطہ ہے
  2. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپنے فانٹ ونڈوز کی فانٹ ڈائریکٹری میں انسٹال کرنا ہے، ویب براؤزر میں نہیں :)
  3. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    جی ابتدائی اسباق تو مکمل ہو چکے ہیں۔ اسکے بعد صارف کی مرضی ہے کہ اسے کتنے ایڈوانس لیول تک لیجانا چاہتا ہے۔ جب بنیاد مضبوط ہو تو اسپر کچھ بھی کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ نیز جب تک کوئی علم عمل میں نہ لایا جائے یہ بیکار ہوتا ہے۔ میں اسی لئے خالی معلوماتی اسباق کی بجائے عملی اسباق پر یقین رکھتا ہوں۔
  4. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    القلم جوہر نستعلیق برائے فروخت نہیں ہے۔
  5. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    میرے خیال میں ایک نامکمل فانٹ کے نمونے ٹویک کرکے دکھانا درست نہیں۔ پہلے تسلی سے فانٹ مکمل کریں، قیمت لگائیں اور پھر نمونے دکھائیں۔ یوں آپکو خریدار بہتر انداز میں مل سکیں گے۔ الفا، بیٹا ورژنز یعنی زیر تکمیل فانٹ کو کوئی نہیں خریدتا۔ محفل پر دیگر فانٹس کے جو نمونے دکھائے جاتے ہیں انکا مقصد فانٹ کی...
  6. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    میرے خیال میں آپنے میرے سے اتنے سارے ٹیوٹوریلز صرف غور سے پڑھنے کیلئے بنوائے تھے۔ ان پر عمل بھی کیا یا کوئی نہیں :)
  7. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    جب فانٹ نامکمل ہے۔ قیمت کا تعین بھی نہیں ہوا اور نہ ہی اسکو بیچنے کا کوئی ماڈل موجود۔ ایسے میں فانٹ کا ایک سطری نمونہ بمع بڑے دعووں کہ دکھائیں گے تو صرف مذاق ہی بنے گا۔
  8. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)

    اگر ورڈ پر بنایا تھا تو زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ اسمیں بھی پیراگراف اسٹائل بیسڈ کنٹینٹ ٹیبل بنتا ہے۔
  9. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    میں القلم والوں کا ترجمان نہیں ہوں۔ شاکرالقادری صاحب ہیں۔
  10. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    پھر تو مسئلہ ہی ختم ہوا۔ جو خریدنا چاہتے ہیں انکے لئے قیمت بتا دیں تاکہ مفت خور خود ہی پیچھے ہٹ جائیں۔ جب آپ قیمت بھی نہیں بتاتے تو اس سے مزید ابہام پیدا ہوتا ہے۔
  11. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    جب آپ لوگوں کے مزاج سے اچھی طرح واقف ہیں تو فانٹ نہ بکنے پر تشویش کیوں؟ چیز تو تب ہی بکے گی نا جب اسکی مارکیٹ پہلے سے موجود ہو۔ راتوں رات نئی مارکیٹس مغرب جیسے کمرشل دنیا میں بھی سالہا سال بعد بنتی ہیں۔ یہ تو پھر پاکستان ہے۔
  12. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    وہ کہتے ہیں نا جب تیر کمان سے نکل جائے۔۔۔
  13. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    آپنے اولین پوسٹ میں کہیں ذکر نہیں کیا تھا کہ آیا یہ فانٹ مفت ہوگا یا قیمتا اور کتنی قیمت کا۔ ابہام یہیں سے پیدا ہوا تھا اور مذاق بھی۔ آپ جب صرف نمونے اور فیچر دکھائیں گے تو لوگوں کو فانٹ حاصل کرنے کی دلچسپی تو پیدا ہوگی۔ انکو سبز باغ دکھانے سے بہتر ہے پوری تفصیل بتائی جائے۔
  14. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    کچھ نہ ملنے سے بہتر ہے کچھ نہ کچھ تو ملے اور فانٹ کی قیمت اگر مناسب ہوئی تو لوگ بجائے چوری کرنے کے خریدنا پسند کریں گے۔
  15. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    ڈیکو ٹائپ کا محفل پر کوئی ترجمان موجود نہیں ہے اسلئے ان کے نام پر کئے گئے دعووں کی کوئی حیثیت نہیں۔
  16. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اس ضمن میں دوسرے دھاگے پر تفصیلا لکھ چکا ہوں کہ آپ فانٹ پر کوئی انکرپشن نہیں لگا سکتے۔ اگر لگائیں گے تو فانٹ اوپن ٹائپ نہیں رہے گا۔ اسلئے آپکو اپنے خریداروں پر بہرحال اعتماد کرنا ہوگا جیسے البازی صاحب اور دیگر فانٹ ساز کرتے ہیں۔ البازی صاحب کے فانٹس ریلیز ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کسی خریدار نے...
  17. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اس معنی کے حساب سے تو پھر انپیج والے بھی نوری نستعلیق کی پائریسی کر رہے ہیں۔ مرزا جمیل کی وفات کے بعد انکے بیٹے طارق جمیل نے انپیج سے نوری نستعلیق کے رائٹس لے لئے تھے۔ انپیج ورژن ۳،۵۰ میں کوئی نوری نستعلیق موجود نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن وہاں نوری نستعلیق کا نام بدل کر انپیج نستعلیق کے نام سے یہ...
  18. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اصل میں مذاق ایکطرفہ دعووں کا بنا تھا فانٹ کا نہیں۔ آپ کو اگر میں ایک گاڑی کی تصویر دکھا کر اور وزن بتا کر کہوں کہ یہ تیز ترین ترینسٹ ہے، اسے خریدیں تو سوچیں میری کیا درگت بنے گی۔
  19. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    اگر آپکے پاس خریدار اداروں کی شکل میں موجود ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے؟ انہیں بیچ کر اپنی محنت وصول کر لیں۔
  20. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    جمیل نوری نستعلیق مرزا جمیل صاحب کو انکی زندگی میں ہی پیش کیا گیا تھا اور انہوں نے کسی قسم کی چوری چکاری کا شور نہیں مچایا۔ بلکہ انٹرنیٹ پر اپنے ۳۰ سالہ ترسیموں کو دوڑتے دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اسی طرح فیض نستعلیق کے خالق سید منظر ہم سے اس فانٹ کے سادہ اور کشیدہ ورژن کو بمع کرننگ جلد از جلد...
Top