سائز اور خطاطی کے حساب سے اچھا ہے البتہ کرننگ کے مسائل موجود ہیں۔
آپنے اب تک اردو کے کتنے فانٹس بنائے اور کتنے مفت جاری کئے؟ ذرا اپنے رویوں پر غور کریں۔
آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکے فانٹس کے نمونے اور دعوے سن کر اسے خریدیں اور پھر پسند نا پسند کا فیصلہ کر لیں۔ تو آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایسا...
۶۰ ایم بی تو آپ کو یہاں ٹیلیفون کی تار پر بذریعہ وی ڈی سی ایل عام مل جاتی ہے۔ البتہ اس سے زائد کیلئے فائبر لگانی پڑتی ہے۔ جسکا ۵۰۰ ڈالر ایک بار خرچہ آتا ہے البتہ اس کے بعد ڈی ایس ایل قیمت پر کئی گنا بہتر رفتار حاصل ہو جاتی ہے