باقرنعیم شاہد رضا خان ناظم رضا مصباحی
ہم نے درج ذیل سمبل فائلز میں سے جسکو فانٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسکے گرد سرخ دائرہ لگا دیا ہے:
ان کا جمیل نوری نستعلیق میں موجود القابات سے موازنہ کر لیں اور جو بہت ضروری ہیں انکے گرد اسی طرح سُرخ دائرہ لگا کر پوسٹ کر دیں۔ انہیں فانٹ میں شامل کر دیا...