آپ اس انڈسٹری میں دام صرف اسی صورت بنا سکتے ہیں جب عوام کے پاس اسکا کوئی متبادل نہ ہو۔ مرزا جمیل نے نوری نستعلیق ۸۰ کی دہائی میں بنایا تھا اور یہ ڈاس بیسڈ واحد ڈیجیٹل اردو فانٹ تھا۔ اسے بعد میں ۹۰ کی دہائی میں انپیج نے ونڈوز پر پورٹ کیا۔ چونکہ انپیج کا کوئی متبادل نہیں تھا اسلئے کچھ سال انکی خوب...