نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)

    جی یہ مفت تو نہیں ہے۔ آپ ایک ماہ استعمال کر کے دیکھیں اور اگر مستقل رکھنا ہو تو ذاتی پیغام بھیج دیں
  2. arifkarim

    امیج پراکسی

    مغربی ممالک میں یہ سروس فائبر آپٹک کیبل پر سستے داموں مل جاتی ہے۔
  3. arifkarim

    امیج پراکسی

    مہینہ کا بل؟ کیا اسمیں کیبل بھی شامل ہے؟
  4. arifkarim

    باطنی مرض تکبر

    یہی تو اصل المیہ ہے۔
  5. arifkarim

    کرپٹو کرنسی

    کرنسی فزیکل ہو یا ورچول اسکا مقصد منافع کمانا نہیں ہے۔ منافع صرف تجارت سے کمایا جاتا ہے۔ بین الاقوامی بینکاروں کی قومی کرنسیز کیساتھ کھلواڑ کو ختم کرنے کیلئے بٹ کائن جیسی ورچول کرنسی بنائی گئی تھی۔ لیکن افسوس لوگ اسکے ساتھ بھی منافع منافع کھیلنے لگے اور اسکی تخلیق کے اصل مقصد کو بھول گئے جو کہ...
  6. arifkarim

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    کیا آپ سے اردو ٹائپ نہیں ہوتی؟
  7. arifkarim

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    جی بالکل۔ ویسے ہونا تو یہ چاہیے کہ ساس جٹھانیوں نندوں وغیرہ سے بھرے ہوں۔
  8. arifkarim

    کارٹون تصویر کیسے بنائ جاتی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ا

    اڈوبی السٹریٹر اور کورل ڈرا میں بن جائے گی۔ ویسے اسے کارٹون نہیں السٹریشن کہتے ہیں۔ آپ سادہ تصویر کو بھی آؤٹ لائن میں کنورٹ کر کے یہ حاصل کر سکتے ہیں۔
  9. arifkarim

    میرے لیپ ٹاپ میں پی ڈی ایف فائل کی ڈاؤنلوڈ نگ کا مسئلہ

    chrome://plugins میں جاکر پی ڈی ایف ویوور ڈس ایبل کر دیں
  10. arifkarim

    ایکس فائلز

    اُڑن طشتری میں کون تھا یہ نہیں دکھایا گیا۔ مطلب اسکا اگلا سیزن متوقع ہے اور یہیں سے شروع ہوگا جہاں پرانے سیزن کا اختتام ہوا۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ کہیں اس قسط کی وجہ سے فاکس کے آفیسز پر ہلہ نہ بول دیں ہمارے جہادی بھائی۔ اسکا بہترین ڈائلوگ جس پر میری ہنسی نہیں رُک رہی تھی اور بار بار ریورس...
  11. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اس سے بہتر تھا چینی میں لکھ دیتے۔ :p
  12. arifkarim

    ایکس فائلز

    اختتام ہمیشہ کی طرح چونکا دینے والا تھا۔ ویسے مجھے اس سے پہلے والی قسط ”بابل“ سب سے زیادہ سبق آموز لگی۔ خلاف توقع اس میں امریکی مسلمانوں کو انسان بنا کر ہی پیش کیا گیا تھا۔
  13. arifkarim

    ایکس فائلز

    جی ابھی 5 منٹ پہلے ختم ہوئی ہے۔
  14. arifkarim

    ایکس فائلز

    زیک پھر کیسی لگی آخری قسط؟ کمال کی تھی نا؟!
  15. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    آپکے پروفائل کو دیکھ پر پتا چلا کہ آپ پنڈی سے ہیں۔ ہم بھی ہولی فیملی سے ہیں :)
  16. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    ہر اک کی اپنی اپنی ضرورت ہے۔ میرے پاس کام پر تو ہمہ وقت سمارٹ فون ہوتا ہی ہے۔ اسکے باوجود کمپیوٹر پر بھی لاگن ان رہنا پڑتا ہے کہ کچھ سافٹوئیرز صرف ونڈوز پر چلتے ہیں۔ جرمنی کو اُلی لگی ہوئی ہے؟ :) کچھ لوگ تابعداری کیلئے میڈیکل سائنس کی بجائے تعویذ گنڈے کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ :) جی اسکے لئے...
  17. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اگر آپ دھرنوں کے مخالف تھے تو نقصان آپ ہی کا ہوا۔ کسی بھی فعال جمہوریت میں احتجاج، دھرنےوغیرہ معمول ہوتے ہیں۔ یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ مغرب کے مقابلہ میں وہاں یہ سب سالوں بعد ہوتا ہے۔
  18. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    یا سمارٹ فون سر کیساتھ باندھ لیں :)
  19. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    لگتا ہے ان دھرنوں نے آپکا کافی مالی نقصان کیا تھا جو بھولے نہیں جا رہے۔ جمہوریتوں میں یہ سب چلتا ہے۔ آکوپائی وال سٹریٹ نامی مغربی دھرنوں کو بھول گئے؟
  20. arifkarim

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    وہ دھاندلی اور دھرنوں کو قائم رکھنے والے دھاگوں میں بھی ایک خاتون کافی ایکٹو تھیں۔ اب نام یاد نہیں آرہا کہ کون سی ہستی تھیں۔
Top