میں نے مہر نستعلیق کے بغیر کشیدہ (تطویل) والے نمونے تلاش کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ایک دو کو چھوڑ کر باقی تمام ہی کشیدہ کے ساتھ ملے۔ بغیر کشیدہ کے نمونے دیکھ کر ہی کتابت کی یکسانیت و روانی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا متن کو خوبصورت اور جاذب بنانے کیلئے مینول تطویل لگانا ضروری ہے؟