گو کہ پچھلی قسط میں ہم اپنی طرف سے انڈیزائن اسباق ختم کر چکے تھے لیکن پھر مکرمی زہیر عبّاس کی طرف سے فرمائش آئی کہ انڈیزائن میں تصویر ڈالنا بھی سکھائیں۔ اسلئے یہ سبق خاص آپکے نام کیا جاتا ہے۔
انڈیزائن دیگر اڈوبی پروگرامز جیسے السٹریٹر اور فوٹوشاپ کیساتھ انٹگریٹڈ ہے ۔ یوں ان دونوں پروگرامز میں...