یہ اڈوبی ایکروبیٹ کا کوئی بگ ہے۔ عند کا پوسٹ اسکرپٹ end بنتا ہے۔ اور جب آپ سیدھا اڈوبی اکروبیٹ سے پرنٹ نکالتے ہیں تو یہ اسکی انکوڈنگ کرتے وقت کریش ہو جاتا ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ اڈوبی انڈیزائن اور مائکروسافٹ ورڈ سے پرنٹ کرنے کی بجائے پی ڈی ایف ایکسپورٹ کر لی جائے۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں ہوتا:
جمیل...