کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

arifkarim

معطل
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
بھائی بہت بہت مبارک۔ کیا ہی بہترین نستعلیقی دور سے گزررہے ہیں۔
فونٹ بہت خوب صورت ہے۔ باقی فیچر کے بارے میں بھی کچھ تفصیل دیا جائے۔
 
آصف اثر

معطل
لیکن محفل پر محفلین کی جانب سے دیئے گئے داد اور واہ واہ کی صدائیں سُن کر میری تو ہمت ہی نہیں ہوئی اُن سے اسبارے میں دوبارہ بات کرنے کا۔
عبدالمجید بھائی اس کی وضاحت بھی ذرا کردیجیے۔اور آپ نے کیاکیا خوبیاں نوٹ کیں؟
 
سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں کشیدہ کا فیچر بھی شامل ہے ، سب سے زبردست بات یہ کہ مہر نستعلیق اوپن ٹائپ کا پہلا کریکٹر بیس فونٹ ہے جس میں کرننگ لگائی گئی ہے۔
 
میں سمجھا آپ مہر کی نہیں ذیشان نستعلیق کئ بات کر رہے تھے۔
 
ذیشان بھائی اپنے سارے فونٹس میں کرننگ ڈالیں گے ، فی الوقت مہر نستعلیق اور ذیشان نستعلیق میں کرننگ لگائی گئی ہے۔
مہر نستعلیق اور ذیشان نستعلیق کے علاوہ انکے دو اور نستعلیق فونٹس بھی ہے ، مہر نستعلیق کتابی اور مہر نستعلیق فارسی کے نام سے۔
 
arifkarim

معطل
پہلے نوری والوں سے اور اب کلک اور نفیس(کرلپ) دونوں سے پھڈا
بالکل۔ جس فانٹ کے پیچھے پھڈا نہ ہو وہ مفت ریلیز کیسے ہو سکتا ہے؟ :)

ریلیز تو آپ ہی کے دست مبارک سے ہوگا۔۔۔ :)
چلیں آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ اگر فانٹ میں لگیچر ڈالنے ہوں تو اسے سعد نستعلیق کے وولٹ پر پورٹ کیا جا سکتا۔ یہ نفیس کا ذرا صاف ستھرا اوربہتر ورژن ہے :)
 
arifkarim

معطل
سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں کشیدہ کا فیچر بھی شامل ہے ، سب سے زبردست بات یہ کہ مہر نستعلیق اوپن ٹائپ کا پہلا کریکٹر بیس فونٹ ہے جس میں کرننگ لگائی گئی ہے۔
میں نے مہر نستعلیق کے بغیر کشیدہ (تطویل) والے نمونے تلاش کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ایک دو کو چھوڑ کر باقی تمام ہی کشیدہ کے ساتھ ملے۔ بغیر کشیدہ کے نمونے دیکھ کر ہی کتابت کی یکسانیت و روانی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا متن کو خوبصورت اور جاذب بنانے کیلئے مینول تطویل لگانا ضروری ہے؟
 
arifkarim

معطل
Sample.png

کلک نستعلیق اور نفیس نستعلیق کے نمونے سائڈ بائی سائیڈ ایک ہی متن کے پیش کریں۔ پہلی نظر میں یہ نفیس نستعلیق ہی لگ رہا ہے گو کہ اشکال مختلف ہیں۔ کیا آپنے تمام اشکال بمع حروف تبدیل کر دی ہیں؟
 
میں نے کہا تھا کچھ اشکال پر کام باقی ہے. انہیں میں نے نشان زدہ کر رکھا ہے. آج انہیں کو دیکھتا ہوں۔
 
مبارک ہو ناظم رضا مصباحی بهائ چلیے آپ کی محنت رنگ لائی.
کہیں آپ کو ذاتی پیغام میں متلاشی بهائ نے غصے کا اظہار تو نہیں کیا۔۔؟ جو آپ نے فونٹ مفت ریلیز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے;)
گستاخی معاف ذیشان بھائی:)
 
پہلی نظر میں یہ نفیس نستعلیق ہی لگ رہا ہے

ظاہر سی بات ہے نفیس کے گلفس پر کلک کی اشکال کو سیٹ کیا گیا ہے وہ بھی بغیر کسی چھیڑ چھاڑ کے.... تو ڈائریکٹ ٹائپ اول نظر میں نفیس تو لگے گا ہی....

کیا اوپر دیے گئے نمونے بھی آپ کو نفیس کے لگ رہے ہیں؟
 
Top