اس بات سے میں بطور اصول انکار نہیں کروں گا نہ بطور اصول اس کی گنجائش ہے ۔ لیکن اس وقت نقطۂ نظر کے اختلاف سے سوال جواب کی مطابقت کا فقدان پیدا ہو جاتا ہے ۔جیسے ہومیو پیتھی خالص سائنسی حلقوں میں کوئی حقیقت نہیں رکھتی جبکہ عوامی فکر میں یہ بھی ایک سائنسی اہمیت رکھتی ہے "بے شمار" لوگوں میں مقبول بھی...