یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ اسے "جدید" آواز کس بنیاد پر کہہ رہے ہیں ۔ حقیقی آواز صرف اور صرف سن کر سیکھی جاتی ہے ۔ پڑھ کر اور لکھ کر اصل آواز کی ادائیگی کیسے ممکن ہے اس کا مقابلہ سماعتی تجربے سے ممکن نہیں خصوصا کم عمری میں جب کہ کانوں کی فریکوینسی رینج کو سننے کی صلاحیت اور حساسیت عروج پر ہوتی...