یہ والی بات درست نہیں لگتی ۔
اور یہ آواز تو بہت ہی زیادہ غلط ہے ۔ کچھ قرّاء حضرات پڑھتے ہیں لیکن جو اس طرح پڑھتے ہیں وہ درست پڑھنے والوں کی نظر میں واضح طور پر غلط اور معتوب ہوتے ہیں ۔
جب روم سے ہٹ گئے تو میرے ذہن میں کامیئس آرہا تھا جس نے برطانیہ میں اپنی بادشاہت کا اعلان کیا اور اپنے سکے بھی جاری کیے ۔ شروع میں اسے سیزر نے مغرب میں بھیجا تھا ۔