حسب روایت محفل کی اس سال کی سالگرہ کا کافی ماحول بن چکا ہے کئی نئی لڑیاں محفل کی سولہویں کےلیے آرائش و تزئین کا سامان لیے آویزاں کی جا چکی ہیں اور اپنے اپنے موضوعاتی تنوّع کے ساتھ محفلین ان میں اپنی استطاعت، محفل سے محبت اور نیک خواہشات کے جذبات کے مطابق گرمجوشی کے ساتھ رونق افروز ہو رہے ہیں ۔...