نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ارے بٹیا کسی مدیر سے رابطہ کر کے اس لڑی کو آج کی تاریخ میں مقفل کرواؤ ۔ نہ جانے کل تک یہ کیا گل کھلائے ۔:rollingonthefloor:
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    45-50 کے بیچ کا نہیں ۔ سوال یہ تھا 45-50
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اور ہم تو کرسٹوفر نولن کے شیاطین کےپڑوسی ہیں جیسے ! انتہائی دوستانہ اور ازراہ تفنن طبع ۔ :ROFLMAO:
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    میرا خیال ہے کہ پچاس سے اوپر ایک دن بھی ہوا تو 45-50 کے بیچ کا جواب "نہیں" میں آئے گا۔
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    لیکن بھئی میرے نزدیک یہ پینل کی فتح ہے ۔ اگرچہ میرا کردار اس میں صفر سے ذرا سا ہی کم ہے ۔ ۔
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    میں تو برادر علی وقار کے سہارے ہی چل رہا تھا ۔ مجھے فلموں کی مطلق معلومات نہیں وہ بھی یورپی ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اب تو سب کچھ ہو چکا ۔ کیا تیر نشانے پہ لگا ؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    گردن ہاتھ میں آگئی ڈائریکٹر کی لیکن گردن میں تیل لگا ہے ۔ پھسل نہ جائے ۔:ROFLMAO:
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    اشارہ تابوت کی آخری کیل ہو گا۔ کیا خیال ہے بٹیا لیا جائے ؟
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ٹیکٹانک پلیٹس کے ٹکڑے شاید چند سو ملین سال میں فیصلہ کر لیں ۔ جلدی کیا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ارے بھئی اتنی جلدی بھی کیا ہے ؟ ذرا دھیرج !!!
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلی دودھ سمجھ کر تو نہیں پی گئی کہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    بھاائی عبدالقدیر 786 نے تو مشاعرے سے پہلے ایک منی مشاعرہ پربا کروا دیا ۔
Top